اترپردیش ریاستی حج کمیٹی اس سال حج پر جانے والے منتخب لوگوں کو آئندہ
5اپریل تک رقم کے علاوہ پاسپورٹ اور دیگر کا نمٹارہ 13اپریل تک جمع کرنے کی
ہدایات دی ہیں۔ریاسی حج کمیٹی کے سکریٹری نے بتایا کہ عارصی طور سے منتخب عازمین کو ان کے
بینک ریفرینس نمبر،
ہر کور ہیڈ کے موبائل نمبر پر ایس ایم ایس کے توسط سے
بھیج دےئے گئے ہیں۔حج کی درخواست کے فارم کے ساتھ کتابچہ میں فراہم پیشگی (ایڈوانس) رقم کی پے
ان سلپ پر عازمین حج کو اپنا بینک ریفرنس نمبر کور نمبر لکھ کر
81000(اکیاسی ہزار) فی عازم آئندہ 5اپریل تک جمع کرسکتے ہیں۔